Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میت کو گھر میں دفن کرنا کیسا؟

Fatwa no.
2087-Web
Issued
29 جمادی الاخریٰ 1446ھ / 01 جنوری 2025ء

Question

کیا میت کو گھر میں دفن کر سکتے ہیں ؟ جواب میت کو گھر میں دفن کرنا کیسا ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

میت کی قبر گھر میں نہیں بنا سکتے بلکہ عام مسلمانوں کے قبرستان میں ہی دفنانے کا حکم ہے ، کیونکہ جس جگہ انتقال ہوا ہو وہیں پہ قبر بنانا، یہ انبیاء کرام علیہم السلام کا خاصہ ہے ۔ بہار شریعت میں ہے : "جس جگہ انتقال ہوا اسی جگہ دفن نہ کریں کہ یہ انبیا علیہم الصلوۃ والسلام کے لیے خاص ہے بلکہ مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کریں، مقصد یہ کہ اس کے لیے کوئی خاص مدفن نہ بنایا جائے منیت بالغ ہو یا نا بالغ ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.