Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قضا نماز میں قعدہ اخیرہ کے بعد دورد پاک پڑھنا بھول گیا، تو کیا حکم ہے؟
- Answered by
- مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2098-Web
- Issued
- 01 رجب المرجب 1446ھ /02 جنوری 2025ء
Question
قضا نماز میں قعدہ اخیرہ کے بعد دورد پاک پڑھنا بھول گیا، تو کیا حکم ہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کوئی بندہ قضا نماز پڑھ رہا تھا۔ فرض کی چار رکعات مکمل پڑھ لی، لیکن آخر میں درود پاک پڑھنا بالکل بھول گیا اور سلام پھیر دیا، تو نماز ہوجائے گی یا نہیں ؟ جواب
Answer (beginning)
قعدہ اخیرہ میں تشہد مکمل کر لیا تھا اور بھولے سے سلام پھیر دیا تو نماز درست ہو جائے گی، مگر یہ ذہن نشین رہے کہ قصداً ایسا کرنے کی اجازت نہیں، کہ قعدہ اخیرہ میں درود پاک پڑھنا سنت مؤکدہ ہے جس کا قصد ترک برا، اور ایسا شخص مستحق ملامت و عتاب، اور اس کے ترک کی عادت بنالینا ، ناجائز وگناہ ہے ۔ فتاوی امجدیہ میں ہے : "نماز میں درود شریف پڑھنا سنت مؤکدہ ہے ، کہ قصد اترک کرنا برا ہے اور ایسا شخص مستحق ملامت و عتاب ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.