Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عبد المعز کو صرف معز کہنا کیسا
- Answered by
- مولانا جمیل احمد خوری عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2097-Web
- Issued
- 05 رجب المرجب 1446ھ / 06 جنوری 2025ء
Question
عبد المعز کو صرف معز کہنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جس کا نام عبدالمعز ہو، اس کو صرف معز کہنا کیسا ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
جائز ہے کہ معز نام اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے ساتھ خاص نہیں ۔ ہاں ! اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے جو نام اس کے ساتھ خاص ہو مثلار حمن ، قدوس ، قیوم وغیرہ ، ان میں سے جب کوئی نام انسان کے لیے رکھا جائے ، تو اس کی طرف لفظ عبد کی اضافت کرنا یعنی ان کے شروع میں عبد لگانا ضروری ہوتا ہے اور ایسے نام (جو اللہ فتاوی تعالیٰ کے ساتھ خاص ہیں) عبد کی اضافت کے بغیر کسی انسان کے لیے استعمال کرنا ، ناجائز ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.