Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دو آدمیوں کی جماعت میں مزید دو آدمی شامل ہوجائیں تو نماز کا حکم
- Answered by
- مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2095-Web
- Issued
- 24 جمادی الاخریٰ 1446ھ / 27 دسمبر 2024 ء
Question
ہوگی یا نہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) دوافراد نے ساتھ ساتھ کھڑے ہو کر نماز شروع کی، تیسر ا آ کر ساتھ وہیں کھڑا ہوگیا، تو نماز مکروہ تنزیہی ہوگی اور اگر چوتھا بھی آکر ساتھ وہیں کھڑا ہو گیا، تو نماز مکروہ تحریمی ہوگی ۔ سوال یہ ہے کہ آخری صورت میں کیا یہ نماز واجب الاعادہ بھی ہوگی ؟ جواب
Answer (beginning)
مذکورہ صورت میں حکم یہ ہے کہ پہلے سے موجود مقتدی پیچھے آجائے اور اگر مقتدی مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے پیچھے نہ آئے ، تو امام کو آگے بڑھنا چاہیے ، لیکن اگر امام اور مقتندی میں سے کوئی بھی آگے پیچھے نہیں ہوا، تو آنے والے کو چاہیے کہ مقتدی کو پیچھے آنے یا امام کو آگے بڑھنے کا اشارہ کر دے ، مگر جب یہ نیا مقتند می اشارہ کرے ، تو ان دونوں میں سے جسے اشارہ کیا گیا ہو ، وہ چند لمحات کے وقفے سے حرکت کرے ، تاکہ یہ محسوس ہو کہ گویا یہ شریعت کے حکم کی پیروی کرتے ہوئے حرکت کر رہا ہے ، مقتدی کے حکم کی وجہ سے نہیں کر رہا اور حرکت کرنے والے کے دل میں بھی شریعت کی اتباع کی نیت ہو، مقتدی کے اشارے کی تعمیل…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.