Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
واشنگ مشین میں ناپاک کپڑے پاک کرنے کا طریقہ
- Answered by
- مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2083-Web
- Issued
- 01 رجب المرجب 1446ھ /02 جنوری 2025ء
Question
کپڑے دھونے کی عام مشین میں ناپاک کپڑے ہوں اور ان کپڑوں کے اوپر پائپ سے پانی ڈالا جا تا رہے اور مشین کا پائپ کھول دیا جائے ، جس سے ڈالا جانے والا پانی نکلتا رہے ، تو کیا کپڑے پاک ہو جائیں گے ؟
Answer (beginning)
بہتے پانی میں ناپاک کپڑا پاک ہونے کے لیے ضروری ہے کہ اس کے ہر ناپاک حصے پر پانی مسلسل بہتا رہے اور نجاست کو بہا کر لے جائے یہاں تک کہ نجاست کا اثر یعنی رنگ و بو وغیرہ ختم ہو جائے نیز اس طرح ٹب یا مشین میں کپڑے ڈال کر پاک کرنے کے لیے یہ بھی ضروری ہے کہ مکمل کپڑا بہتے پانی میں ڈوبا ر ہے لہذا اس کے لیے کپڑے ڈال کر پہلے پانی بھر لیں اور کپڑوں کو ہاتھ وغیرہ سے پانی میں دبا کر رکھئے تا کہ کوئی حصہ ابھرا ہوا نہ رہے ، اوپر کانل کھلا رکھئے اب نچلا سوراخ یا پائپ بھی کھولد کیجئے ، اس طرح اوپر نل سے پانی آتا رہے گا اور نچلے سوراخ سے بہتا رہے گا جب ظن غالب آجائے کہ پانی نجاست کو بہالے گیا ہو گا تو کپڑے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.