Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

امام کی سیدھی جانب کھڑے ہو کر اقامت کہنا کیسا؟

Answered by
مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
Fatwa no.
2070-Web
Issued
18 جمادی الاخریٰ 1446ھ /21 دسمبر 2024ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم امام کی سیدھی جانب کھڑے ہو کر اقامت کہنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جو شخص اقامت کہے اس کو کہاں ہونا چاہیے ؟ عین امام کے پیچھے یا امام کی تھوڑی سیدھی جانب؟ ایک شخص اپنا مصلیٰ امام کی سیدھی جانب بچھا تا ہے اور وہاں کھڑے ہو کے اقامت کہتا ہے اس کا ایسا کرنا کیسا؟ جواب اقامت مسجد میں امام کے عین پیچھے کھڑے ہو کر کہنا سنت ہے، اگر بالکل پیچھے جگہ نہ ملے تو سیدھی طرف کھڑا ہونا بہتر ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.