Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا ناپاک کمبل اوڑھنے سے جسم یا کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
- Fatwa no.
- 2069-Web
- Issued
- 23 جمادی الاخرى 1446ھ / 26 دسمبر 2024 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی بچے کا پیشاب نکل جائے تو بستر تو صاف پانی سے صاف کر دیا، لیکن کمبل نہیں کیا اور وہ سوکھ گیا، تو کیا یہ ناپاک ہو گا؟ اور جو اوڑھے گا کیا وہ بھی ناپاک ہو جائے گا؟
Answer (beginning)
اولاً یہ بات ذہن میں رہے کہ جو چیز نچوڑنے کے قابل نہ ہو جیسے گڈا، کمبل وغیرہ، اگر اس پر بچہ پیشاب کر دے تو اس کو پاک کرنے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ اس کو جاری پانی میں مثلاًئل وغیرہ کے جاری پانی کے نیچے اتنی دیر رکھیں کہ غالب گمان ہو جائے کہ پانی اس کی نجاست کو بہالے گیا ہو گا، تو پاک ہو جائے گا۔ اس کو پاک کرنے کا دوسر اطریقہ یہ ہے کہ : ایک مرتبہ اچھی طرح دھو کر کسی دیوار وغیرہ پر ڈال دیں، یہاں تک کہ پانی ٹپکنا بند ہو جائے، جب پانی ٹپکنا بند ہو جائے تو پھر دوسری مرتبہ دھوئیں پھر کسی دیوار وغیرہ پر ڈال دیں، یہاں تک کہ پانی ٹپکنا بند ہو جائے، جب پانی ٹپکنا بند ہو جائے، تو تیسری مرتبہ دھوئیں، اس کے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.