Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چیز ادھار لے کر اس پر نیاز کرنا کیسا؟

Issued
20 جمادی الاخریٰ 1446ھ / 23 دسمبر 2024ء

Question

کیا ادھا چیز پر نیاز کر سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

کسی دکاندار سے ادھار لی ہوئی چیز پر بھی فاتحہ پڑھنا جائز ہے، البتہ گنجائش نہ ہونے کی صورت میں دکان سے ادھار چیز لے کر اسے بطور لنگر لوگوں کو کھلانے سے بچا جائے، کیونکہ بعض لوگ یوں لنگر تو کھلا دیتے ہیں اور پھر قرض ادانہ کرنے کی وجہ سے منہ چھپاتے ہیں، البتہ تھوڑا بہت قرض لینا جبکہ قرض کی ادائیگی کے اسباب بھی ہوں اور قرض ادا کرنے کا ذہن بھی ہو تو قرض لے کر نیاز کرنا جائز ہے گناہ نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.