Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جہاں کام کرنے جانا ہے، وہاں میوزک ہو، تو کیا کیا جائے؟

Fatwa no.
2066-Web
Issued
28 جمادی الاخریٰ 1446ھ / 31 دسمبر 2024 ء

Question

دار الافتاء ابلسنت (دعوت اسلامی) میں سیج اور اسٹیج سجانے کا کام کرتا ہوں، کسی جگہ شادی والے گھر میں ڈھول بج رہے ہوتے ہیں جو سیج بنانے والے کمرے میں سنائی دیتے ہیں یا شادی ہال میں جائیں، تو وہاں بھی کبھی اس طرح کی صور تحال ہوتی ہے ، تو ایسی صورت میں کیا کیا جائے؟

Answer (beginning)

اگر آپ کا کام صرف پھولوں وغیرہ کے ذریعہ جائز چیزوں کی سجاوٹ ہی کا ہے اور سجاوٹ میں کوئی ناجائز کام بھی نہیں کرتے نیز اس کے علاوہ کوئی نا جائز کام آپ کو نہیں کرنا پڑتا تو آپ کے لئے یہ کام کرنا، جائز ہے البتہ جہاں گانے یا کوئی اور شرعی خرابی ہو تو وہاں کوشش کر کے اسے بند کروادیں اگر اختیار میں نہ ہو تو دل میں براجا نہیں۔ کام پورا ہوتے ہی وہاں سے ہٹ جائیں ، اس میں دلچسپی لینے یا گنگنانے یا کام ختم ہو جانے کے بعد بلا وجہ ٹھہرنے کی اجازت نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.