Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بچے کا نام اورحان رکھنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 2052-Web
Question
بچے کا نام اور جان رکھنا کیسا؟
Answer (beginning)
اور حان سلطنت عثمانیہ کے ایک سلطان کا نام تھا یہ نام رکھنا جائز ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ نام انبیائے کرام علیہم الصلواۃ والسلام یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم یا سلف صالحین رحمہ اللہ علیہم کے ناموں پر ہوں کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ہے۔ اس سے امید ہے کہ اچھے نام اور ان بزرگ ہستیوں کی برکتیں نصیب ہوں۔ امام دیلمی رحمۃ اللہ علیہ اپنی کتاب الفردوس بماثور الخطاب میں حدیث پاک نقل کرتے ہیں: "تسموا بخیارکم“ ترجمہ : اچھوں کے نام پر نام رکھو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.