Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غسل فرض ہونے کا علم نہ ہو اور نمازیں پڑھتے رہے، تو حکم؟

Fatwa no.
2050-Web

Question

کوئی ایسا عمل جس سے غسل فرض ہو جاتا اور مجھے پتہ نہیں تھا کہ اس عمل سے غسل فرض ہو جاتا ہے ، اس لئے میں نے وہ عمل کر کے غسل کئے بغیر کئی نماز میں بھی پڑھی ہیں، تو اب کیا کرنا چاہیے ؟

Answer (beginning)

جن چیزوں سے غسل فرض ہوتا ہے ایک عاقل، بالغ مسلمان کا اسے سیکھنا فرض ہے، اگر واقعی غسل فرض ہونے کی حالت میں نمازیں ادا کیں تو علم حاصل نہ کرنے اور ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کے گناہ سے توبہ کرنی ہوگی، اور جو نمازیں ناپاکی کی حالت میں پڑھی ہیں وہ تمام نمازیں دوبارہ ادا کرنی ہوں گی کہ ناپاکی کی حالت میں پڑھی جانے والی نماز ادا نہیں ہوتی۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.fatwaqa.com Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.