Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ضوریز نام رکھنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 2049-Web
- Issued
- 21 ربیع الثانی 1446ھ 25 اکتوبر 2024ء
Question
ضور یز نام رکھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
ضور یز کا معنی ہے روشنی پھیلانے والا، روشنی بکھیر نے والا، اس اعتبار سے یہ نام رکھنا اگرچہ جائز ہے مگر ہمیں بزرگان دین کے نام پر نام رکھنے چاہئیں کہ ہمیں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب دی گئی ہے لہذا کسی بزرگ کے نام پر نام رکھنا بہتر ہے۔ اردو لغت میں ہے ”ضور یز: روشنی پھینکنے والا، منور ، روشن ( اردو لغت، جلد13،صفحہ43،مطبوعہ:اردو لغت بورڈ، کراچی) وو فیروز اللغات میں ہے: " ضَور یز" روشنی بکھیر نے والا، روشنی پھینکنے والا۔“(فیروز اللغات، ص 922) اچھوں کے ناموں پر نام رکھنے کے متعلق الفردوس بماثور الخطاب میں ہے: ”تسموا بخیارکم“ ترجمہ : اچھوں کے نام پر نام رکھو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.