Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بچی کا نام عائشہ فاطمہ رکھنا کیسا؟

Fatwa no.
2039-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بچی کا نام عائشہ فاطمہ رکھنا جائز ہے ؟

Answer (beginning)

عائشہ فاطمہ نام رکھنا جائز اور بہت اچھا ہے۔ عائشہ کا معنی ”خوشحال“ ہے۔ اور یہ پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زوجہ کا نام بھی ہے۔ فاطمہ کا معنی ہے : " چھڑانے والی " یہ نام حضرت سیدہ خاتون جنت، نبی رحمت صلی الله تعالی علیه و آله و سلم کی لخت جگر، سید تنابی بی فاطمہ رضی اللہ تعالی عنھا کا ہے۔ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔ چنانچہ نبی رحمت صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا "تسموا بخیار کم "ترجمہ : اپنے میں سے اچھوں کے ناموں پر نام رکھو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.