Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بچی کو چمچ سے عورت کا دودھ پلانے سے رضاعت کا حکم

Fatwa no.
2038-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی) ایک لے پالک بچی کو بیچ سے دودھ دیا گیا، کیا اس سے رضاعت ثابت ہو جائے گی ؟

Answer (beginning)

مدت رضاعت کے اندر کسی بھی طریقے سے عورت کا دودھ بچے کو پلادیاتور ضاعت ثابت ہو جائے گی، خواہ چیچ سے پلائیں یا فیڈر میں یا کسی اور ذریعے سے۔ بہار شریعت میں ہے: ”رضاع ( یعنی دودھ کا رشتہ ) عورت کا دودھ پینے سے ثابت ہوتا ہے۔۔۔ دودھ پینے سے مراد یہی معروف طریقہ نہیں بلکہ اگر حلق یا ناک میں ٹپکا یا گیا جب بھی یہی حکم ہے اور تھوڑا پیا یازیادہ بہر حال حرمت ثابت ہو گی، جبکہ اندر پہنچ جانا معلوم ہو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.