Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مروہ و فروہ نام رکھنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 2031-Web
- Issued
- 12 جمادی الاولی 1446ھ /15 نومبر 2024 ء
Question
بچی کا نام مر وہ یا فروہ رکھنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
مروہ، مکہ پاک کی مشہور پہاڑی ہے جہاں سعی کی جاتی ہے، یہ نام رکھنا جائز ہے ، فروہ نام رکھنا بھی جائز ہے، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی ہمشیرہ کا نام ہے ، اسی طرح حضرت امام جعفر صادق رحمہ اللہ علیہ کی والدہ کی کنیت "ام 66 فروہ تھی۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT www.fatwaqa.com f daruliftaahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.