Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عمرے میں مرد و عورت کس طرح کے چپل پہنیں؟
- Fatwa no.
- 2027-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی) کیا عمرے میں مردوں یا عورتوں کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ ایسی چپل پہنیں جس سے پاؤں کے انگوٹھے ظاہر ہوں؟
Answer (beginning)
حالت احرام میں پاؤں میں ایسا جو تا یا موزو وغیرہ پہنا جس سے پاؤں کی ابھری ہوئی ہڈی یا اس کے اوپر والا حصہ کسی بھی جہت سے چھپ جائے، تو یہ مرد کے حق میں ممنوع ہوتا ہے جبکہ عورت کے لئے اس میں کوئی حرج نہیں، لہذا مردا گرایسے جوتے یا موزے استعمال کرے جس سے پاؤں کی ابھری ہوئی ہڈی نہ چھپے لیکن انگوٹھے چھپ جائیں، تو اس کا پہننا جائز ہے اور اس سے کوئی دم یا صدقہ و غیرہ بھی لازم نہیں ہو گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.