Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شہوت کے بعد منی پیشاب کے ساتھ نکلے تو غسل کا حکم ؟
- Fatwa no.
- 2022-Web
- Issued
- 18 جمادی الاولی 1446ھ /21 نومبر 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر شہوت کے ساتھ منی نکلی اور مخرج سے باہر نہیں آئی جب پیشاب کیا تو پھر باہر آئی تو کیا اس صورت میں بھی غسل فرض ہو جائے گا ؟
Answer (beginning)
منی جب شہوت سے اپنی جگہ سے جدا ہو تو غسل فرض ہے اگرچہ شہوت ختم ہونے کے بعد باہر آئے۔ سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: " مصنفین کا اتفاق ہے کہ طرفین (یعنی امام اعظم اور امام محمد رضی اللہ تعالی عنہما کے نزدیک غسل واجب ہے جب منی شہوت کے ساتھ پشت سے جدا ہو ، پھر سکون کے بعد باہر آئے۔۔۔ اسی طرح ان حضرات نے یہ بھی ذکر کیا ہے کہ جب انزال ہو اور پیشاب کرنے یازیادہ چلنے سے پہلے غسل کر لے پھر پیشاب کرے تو کچھ منی باہر آئے ایسی صورت میں طرفین کے نزدیک وہ دوبارہ غسل کرے کیونکہ وہ ایسی منی ہے جو جست کے ساتھ اپنی جگہ سے ہٹی اور بدن کے اندر رہ گئی یہاں تک کہ آہستگی سے باہر آئی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.