Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا نبی پاک ﷺ امتیوں کے دل کا حال جانتے ہیں؟

Fatwa no.
2061-Web
Issued
11 جمادی الاخری 1446ھ / 14 دسمبر 2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کی عطا سے امتیوں کے دلوں کا حال جانتے ہیں؟

Answer (beginning)

جی ہاں! اللہ تعالی کی عطا سے حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ الہ وسلم اپنے امتیوں کے دلوں کے ارادوں اور نیتوں کو بلکہ تمام لوگوں کے احوال جانتے ہیں۔ چنانچہ امام اہل سنت امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”امام ابن حاج مکی مدخل، اور امام احمد قسطلانی مواہب لدنیہ شریف میں فرماتے ہیں: قد قال علماؤنا رحمهم الله تعالى : ان الزائر يشعر نفسه بانه واقف بین یدیہ صلی الله تعالی علیه و سلم كماهو في حياته، اذ لا فرق بین موته وحياته صلی اللہ تعالی علیه و سلم اعنی فی مشاهدته لامته و معرفته باحوالهم ونياتهم و عزائمهم و خواطرهم و ذلک جلی عنده لاخفاء به یعنی: بے شک ہمارے علماء رحمہم اللہ تعالی نے فرمایا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.