Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چلتے پھرتے درود شریف پڑھنا یا تلاوت کرنا کیسا؟
- Issued
- 14 جمادی الاخرى 1446ھ / 17 دسمبر 2024 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایک شخص سے سنا تھا کہ چلتے پھرتے درود پڑھنا بے ادبی ہے کیا یہ درست ہے ؟ نیز چلتے ہوئے تلاوت کرنے کا کیا
Answer (beginning)
درود شریف پڑھتے ہوئے بات چیت نہ کرنا، باوضو ہونا اور یکسوئی کے ساتھ ایک جگہ بیٹھ کر پڑھنا بہتر ہے، البتہ اس کے علاوہ بھی چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے درود پاک پڑھنا بھی جائز اور موجب ثواب ہے۔ یونہی چلتے ہوئے بھی تلاوت کرنا جائز ہے جبکہ چلنے کی وجہ سے دل تلاوت کے علاوہ کسی اور طرف مشغول نہ ہوتا ہے، اگر چلنے کی وجہ سے توجہ بنتی ہو یا دل تلاوت کے علاوہ کسی اور طرف مشغول ہو رہا ہو ، تو اس صورت میں چلتے ہوئے تلاوت کرنا مکروہ و نا پسندیدہ عمل ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.