Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
آخری قعدہ کر کے کھڑے ہو گئے اور قیام میں ہی سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم
Answer (beginning)
اگر کوئی شخص قعدہ اخیرہ کے بعد بھولے سے کھڑا ہو گیا اور یاد آنے پر حالتِ قیام میں ہی سلام پھیر دیا، تو اس کے فرض ادا ہو جائیں گے ، لیکن نماز کا اعادہ واجب ہو گا۔ تفصیل اس مسئلہ کی یہ ہے کہ قعدہ اخیرہ کے بعد بھولے سے کھڑے ہو جانے پر جب تک اگلی رکعت کا سجدہ نہ کیا ہو ، اس پر واجب ہوتا ہے کہ لوٹ آئے، (اعادہ تشہد کے بغیر) سجدہ سہو کرے اور سلام پھیر دے، لیکن اگر کوئی واپس نہ پلٹا اور حالت قیام میں ہی سلام پھیر دیا، تو سجدہ سہو ترک کرنے کی وجہ سے نماز واجب الاعادہ ہو جائے گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.