Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز میں سورہ فاتحہ اور سورت ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا حکم
Answer (beginning)
پہلی رکعت میں ثناء اور تعوذ یعنی ”اعوذ باللہ“ کے بعد اور بعد والی ہر رکعت کے شروع میں قراءت کا آغاز کرنے سے پہلے امام کے لیے اور منفر د یعنی تنہا نماز پڑھنے والے کے لیے ، یوں ہی مسبوق کے لیے کہ جب وہ فوت شدہ رکعتیں ادا کرے ” تسمیہ “ پڑھنا سنت ہے اور سورۃ الفاتحہ کے بعد دوسری سورت شروع کرنے سے پہلے ” تسمیہ پڑھنا راج اور مفتی بہ قول کے مطابق ”مستحسن “ اور «مستحب “ ہے، واجب یا سنت نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.