Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فجر کے وقت میں وتریا کوئی اور واجب ادا کرسکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
فجر کے وقت میں سنت فجر کے علاوہ کوئی نفل نماز پڑھنا جائز نہیں ہے۔ رہا واجب ! تو ایسا واجب جو نفل کے حکم میں ہے، اسے بھی فجر کے وقت میں پڑھنا جائز نہیں، البتہ جو فرض کے حکم میں ہے ، اسے پڑھ سکتے ہیں۔ اس کی مزید تفصیل یہ ہے کہ واجب کی دو قسمیں ہیں:(۱) واجب لعینہ ۔ (۲) واجب لغیرہ۔ (۱) واجب لعینہ: جو اللہ عزوجل کے واجب کرنے سے واجب ہوا، اس میں بندے کا کوئی دخل نہ ہو۔ جیسے وتر ، نماز جنازہ اور سجدہ تلاوت ، ایسا واجب، فرض کے حکم میں ہوتا ہے اور اسے فجر کے وقت میں ادا کیا جا سکتا ہے۔ (۲) واجب لغیرہ: جو فی نفسہ واجب نہ ہو، بلکہ بندے نے خود اپنے اوپر واجب کیا ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.