Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسجد سے کسی اور کے جوتے پہن کر گھر آگیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟
Answer (beginning)
جب بے توجہی سے چپل تبدیل ہو کر گھر آجائے، تو وہ شرعی اعتبار سے ”لفظہ “ ہے ، جس کا بنیادی حکم یہ ہے کہ اُس کی تشہیر کی جائے اور مالیک تک پہنچانے کے حتی المقدور ذرائع اختیار کیے جائیں، چنانچہ اگر مالک تک رسائی ہو جائے، تو اُسے واپس کر دے اور اگر رسائی نہ ہو سکے ، تو اپنے پاس بغرض حفاظت محفوظ کر لیا جائے یا فقیر شرعی پر صدقہ کر دیا جائے ،لہذا مسئولہ صورت میں جو چپل غلطی سے گھر آگئی اور وہ شخص بغرض تشہیر اور مالک کی تلاش میں کافی دن تک مسجد لے جاتا رہا، تا کہ اصل مالک ملے اور اُسے چپل واپس کر دے، مگر دوسرا شخص دوبارہ نہیں ملا، نیز 1 اب اتنا عرصہ بھی ہو چکا ہے کہ گمانِ غالب ہے کہ وہ اپنی چپل لینے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.