Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا کیکڑے کا سوپ پی سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

کیکڑا کھانا یا اس کا سوپ پینا دونوں حرام ہیں اور بطور علاج بھی اس کا استعمال حرام ہی ہے ، سمندری جانوروں میں سے مچھلی کے سوا باقی سب حرام ہیں، لہذا آپ پر لازم ہے کہ اس سے بچیں اور جائز و حلال طریقے کے مطابق اس مرض کا علاج کریں۔ چنانچہ کیکڑا کھانے سے متعلق بنایہ میں ہے : ” ويكره أكل ما سوى السمك من دواب البحر عندنا كالسرطان “ترجمہ : ہمارے نزدیک سمندری جانوروں میں سے مچھلی کے علاوہ کسی جانور مثلا: کیکڑے کا کھانا مکروہ ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.