Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا لڑکی کا باپ مہر معاف کرسکتا ہے؟ اور کیا لڑکی مرتے وقت مہر معاف کرسکتی ہے ؟

Answer (beginning)

(1) بالغہ لڑکی کا حق مہر اس کا والد معاف نہیں کر سکتا اگر والد معاف کرے گا، تو جب تک لڑکی اپنی مکمل رضامندی سے اس معافی کو تسلیم نہ کرلے ، حق مہر معاف نہیں ہو گا اور شوہر پر حق مہر بدستور لازم رہے گا، یونہی لڑکی نے باپ کی معافی کو قبول کیا، مگر لڑکی کی اس میں رضا شامل نہیں، تو بھی حق مہر معاف نہیں ہو گا ، ہاں لڑکی نے باپ کی معافی کو اپنی مکمل رضامندی کے ساتھ قبول کیا اور شوہر نے اس معافی سے انکار نہ کیا، تو اب شوہر پر حق 1 مہر لازم نہ رہا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.