Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ناپاک مٹی سے بنا ہوا برتن پکنے کے بعد گیلا ہوجائے تو کیا پھر ناپاک ہوجائے گا ؟

Answer (beginning)

جواب سے پہلے اس مسئلے کا پس منظر جان لیا جائے کہ مختلف ناپاک چیزوں کو پاک کرنے کے مختلف طریقے ہیں، بعض چیزیں دھونے سے پاک ہو جاتی ہیں، بعض رگڑنے سے ، بعض سے نجاست کو پونچھ لینے اور بعض دباغت سے پاک ہو جاتی ہیں، اس طرح کے اور بھی کئی طریقے فقہاء نے بیان کیے ہیں، جن میں ایک چیز مشترک ہے کہ کسی چیز کو پاک کرنے کے لیے اس سے نجاست کو زائل کرنا ہوتا ہے اور جب نجاست زائل ہو جائے، تو وہ چیز پاک ہو جاتی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.