Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اللہ پاک کو حاضر و ناظر کہنا کیسا؟
Answer (beginning)
بے شک ہر چیز اللہ عزوجل پر عیاں ہے اور وہ ہر چیز کو دیکھتا بھی ہے، لیکن اللہ عزوجل کی ان صفات کو بیان کرنے کے لیے ”حاضر و ناظر “ کے الفاظ استعمال نہیں کر سکتے ، کیونکہ ایک تو یہ الفاظ اللہ تعالیٰ کے اسماء میں سے نہیں ہیں اور دوسرا یہ کہ ان لفظوں کے عربی لغت میں جو معانی بیان کیے گئے ہیں، وہ اللہ عزوجل کی شان کے لائق نہیں ہیں۔ اسی لیے علماء کرام فرماتے ہیں کہ ان الفاظ کا اللہ تعالیٰ کے لیے استعمال منع ہے ، لہذا اللہ عزوجل کی ان صفات کو بیان کرنے کے لیے حاضر و ناظر “ کے بجائے ” شہید و بصیر “ کہا جائے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.