Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عورت پر شوہر اور والد میں سے زیادہ حق کس کا ہے ؟

Answer (beginning)

1۔ جو معاملات ازدواجی زندگی سے تعلق رکھتے ہیں، ان معاملات میں عورت پر مطلقاً شوہر کی اطاعت لازم ہے۔ حدیث پاک میں بھی عورت پر سب سے زیادہ حق، شوہر کا فرمایا گیا ہے۔ البتہ ہفتے میں ایک مرتبہ عورت کو اپنے والدین سے ملنے سے شوہر منع نہیں کر سکتا۔ لیکن عورت ، رات کہاں پر گزارے گی، اس معاملے میں شوہر کی رائے کو ترجیح دی جائے گی۔ اگر شوہر 1 اس بات پر راضی نہیں ہے کہ عورت اپنے میکے میں رات گزارے، تو شوہر کی اطاعت کرناضروری ہے۔ زینب کے والد کو بھی چاہیے کہ وہ شریعت کی پاسداری کرتے ہوئے بلا وجہ اپنی بیٹی کو شوہر کی اجازت کے بغیر میکے میں ہر گز نہ روکیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.