Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کپڑا کاٹنے کے بعدتھان میں سے عیب نکل آیا، توکیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں آپ نے چونکہ کپڑا کاٹ دیا ہے، اب جس سے آپ نے کپڑا خریدا ہے ، اگر وہ واپس لینے پر راضی ہے ، تو آپ واپس کر سکتے ہیں، اگر وہ واپس لینے پر راضی نہیں، تو آپ نقصان لے سکتے ہیں ، یعنی آپ نے فریش تھان منگوائے تھے، لیکن یہ کنگ والے تھان نکلے ، تو اس کی وجہ سے جتناربیٹ کم ہوا ہے، آپ اتنی رقم لے لیں۔ محیط برھانی میں ہے: ” إذا اشترى من آخر ثوبا فقطعه ولم يخطه حتى اطلع علی عیب به لم يرده ولكن يرجع بنقصان العيب، فإن قال البائع : أنا أقبله كذلك فله ذلک“ ترجمہ: ایک شخص نے جب کسی 1 سے کپڑا خرید کر کاٹ لیا، ابھی سلائی نہیں کیا اور عیب پر مطلع ہوا، تو واپس نہیں کر سکتا، لیکن عیب کی وجہ سے ہونے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.