Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قرض کی ادائیگی میں تاخیرکرنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
کسی شخص کا دین یا قرض ادا کرنے کی استطاعت رکھنے کے باوجود اپنے وعدے پر دین یا قرض ادا نہ کرنا اور ٹال مٹول سے کام لینا ظلم اور بہت بڑا گناہ ہے ، اس پر احادیث میں سخت وعیدیں آئی ہیں، حدیث پاک میں یہاں تک آیا کہ ایسا شخص جب تک قرض ادا نہ کرے اس کے لیے ہر دن اور ہر رات گناہ لکھا جاتا ہے۔ یہ معاملہ حقوق العباد کا ہے اور اللہ تعالی حقوق العباد کو اس وقت تک معاف نہیں فرما تاجب تک بندہ خود معاف نہ کر دے، لہذا ایسا شخص اگر اسی حالت میں مر گیا کہ لوگوں کا دین اس پر باقی رہا تو بروز محشر قرض دینے والوں کے تقاضے پر اس کی نیکیاں اُن ( قرض خواہوں) کو دی جائیں گی اور جب اس کے پاس نیکیاں نہیں رہیں گی، تو…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.