Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کسی مسلمان کو تکلیف دینا اور بدلہ لینا کیسا؟
Answer (beginning)
إِثْمًا مُّبِينًا وہ لوگ جو ایماندار مردوں اور عورتوں کو بغیر کسی جرم کے تکلیف دیتے ہیں، بے شک انہوں نے بہتان اور کھلا گناہ اپنے ذمے لے لیا۔ سید عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم فرماتے ہیں: " من أذى مسلما فقد أذاني ومن أذاني فقد أذى اللہ جس نے مسلمان کو تکلیف دی اس نے مجھے تکلیف دی اور جس نے مجھے تکلیف دی اس نے اللہ تعالیٰ کو تکلیف دی۔ یعنی جس نے اللہ تعالیٰ کو تکلیف دی بالآخر اللہ تعالیٰ اسے عذاب میں گرفتار فرمائے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.