Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نورانیت مصطفی پر دلائل اور حضور کے نور ہونے پر اہل سنت کا عقیدہ

Answer (beginning)

حضور سرورِ عالم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم حقیقت کے اعتبار سے نور اور صورت کے اعتبار سے بے مثل بشر ہیں، آپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے نور ہونے پر بکثرت آیات قرآنیہ، احادیث نبویہ اور اقوالِ ائمہ امت موجود ہیں۔ رہا سوال میں مذکور الفاظ حدیث ” نور نبیک من نوره “ پر اعتراض ! تو اس کا جواب یہ ہے کہ حرف ” مِنْ 1 متعدد معانی میں استعمال ہوتا ہے۔ اس مقام پر حرف ” من “ تبعیض کے لیے نہیں، بلکہ بیانیہ وابتدائیہ ہے ، جس کا مفاد یہ ہے کہ اللہ تعالی نے اپنے نور سے کسی چیز کے واسطے کے بغیر آپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا نور پیدا کیا، لہذ از ید کا اسے ”من“ تبعیضیہ سمجھنا درست نہیں، جیسا کہ خلیفہ ہارون…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.