Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بے وضو شخص دستانے (Gloves) پہن کر قرآن پاک چھو سکتا ہے؟
Answer (beginning)
بے وضو یا بے غسلے شخص کا جس طرح بلا حائل قرآن پاک کو چھونا، جائز نہیں، اسی طرح کسی ایسی چیز کے ذریعے چھونا بھی ناجائز و حرام ہے جو اس کے اپنے تابع ہو یا قرآن کے تابع ہو ، اور پہنے ہوئے دستانے بھی چونکہ انسان کے اپنے تابع ہوتے ہیں، لہذا پوچھی گئی صورت میں بے وضو شخص کا پہنے ہوئے دستانے سے قرآن پاک کو چھو ناشر عا جائز نہیں۔ اللہ تعالی قرآن میں ارشاد فرماتا ہے: ﴿ إِنَّهُ لَقران گریه = فِي كِتَبٍ مَّكْنُونَ = لَّا يَمَسُّةَ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ ﴾ ترجمہ کنز الایمان : " بے شک یہ عزت والا قرآن ہے، محفوظ نوشتہ میں، اسے نہ چھوئیں مگر (پاره 27، سورۃ الواقعه، آیت 79،78،77) باوضو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.