Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میل ورم (Mealworm) نامی کیڑوں کی خرید وفروخت کا حکم

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں مرغیوں، پرندوں وغیرہ کی غذا کے لیے میل ورم کیڑوں کو خریدنا اور بیچنا، جائز ہے۔ اس مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ خرید و فروخت کا اصول یہ ہے کہ جن چیزوں سے جائز نفع (فائدہ) حاصل کرنا، ممکن ہو ، ان کی خرید و فروخت جائز ہے اور جن چیزوں سے جائز نفع حاصل کرنا، ممکن نہ ہو ، ان کی خرید و فروخت جائز نہیں ہے ۔ حشرات الارض یعنی زمین کے جانوروں اور کیڑے مکوڑوں میں سے کچھ ایسے ہوتے ہیں کہ جن سے نفع حاصل کرنا ممکن نہیں ہے ، لہذا ان کی بیع (خرید و فروخت) نا جائز ہے، جیسے چوہا کہ یہ فاسق اور موذی یعنی تکلیف دینے والا جانور ہے ، جس سے نقصان کرنے کے علاوہ کوئی فائدہ حاصل نہیں ہو تا اور بعض کیڑے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.