Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قسطوں(Installments) پر لیا ہوا پلاٹ اصل مالک کو واپس بیچنا کیسا؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں قسطوں میں خریدا گیا پلاٹ قیمت بڑھنے پر اسی شخص کو دینا جائز ہے، خواہ مکمل اقساط ادا کی ہوں یا کچھ اقساط باقی ہوں۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ کوئی چیز ادھار خرید کر پوری رقم ادا کرنے سے پہلے اسی شخص کو واپس پیچی جائے، تو ضروری ہے کہ پہلی بار جتنے میں خریدی تھی، اس سے کم قیمت میں نہ بیچیں۔ جتنے میں پہلی بار خریدی تھی، اس قیمت میں یا اس سے زائد قیمت میں اس شخص کو بیچنا بلا کراہت جائز ہے ، اس معاملے میں مکمل اقساط ادا کرنے سے پہلے اور بعد ، دونوں کا حکم ایک ہی ہے، لہذا سوال میں مذکور صورت حال میں چونکہ پلاٹ پہلی بار سے زیادہ قیمت میں فروخت کیا جارہا ہے، اس لیے یہ معاملہ جائز ہے ،…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.