Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

وقتِ جمعہ شروع ہونےکےبعد نماز پڑھے بغیر سفرپر جانا کیسا؟

Answer (beginning)

جمعہ کے دن جب وقتِ جمعہ شروع ہو چکا، تو اس صورت میں سفر کرنے کے حوالے سے جو ممانعت کتب فقہ میں مذکور ہے، اس سے مراد کراہت تحریمی ہے، یعنی وقت جمعہ شروع ہونے کے بعد جمعہ پڑھے بغیر سفر پر روانہ ہونا، جائز نہیں، روانہ ہو گا، تو گنہگار ہو گا۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ راجح قول کے مطابق جمعہ کے دن سفر کرنے میں ظہر کا وقت شروع ہونے کا اعتبار ہے، کیونکہ جمعہ کی نماز عام نمازوں کی طرح نہیں، مطلب یہ کہ جس طرح عام نمازوں میں کئی مسائل کے حوالے سے اختتام وقت کا اعتبار ہوتا ہے، جمعہ کا حکم راجح قول کے مطابق اس معاملہ میں مختلف ہے، نیز عام نمازیں تنہا بھی پڑھی جا سکتی ہیں، لیکن جمعہ کا معاملہ اس طرح نہیں، کیونکہ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.