Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسجد کے چندے سے کمیٹی ڈالنے کا حکم
Answer (beginning)
17 یہ بات ذہن نشین رکھیں کہ وقف کو قرض لینے کی ضرورت ہو، تو فقہائے کرام نے چند شرائط کے ساتھ وقف کے لیے قرض لینے کی اجازت عطا فرمائی ہے۔ وقف کے لیے قرض لینے میں قاضی یا قاضی کی غیر موجودگی میں متولی کی اجازت ضروری ہے اور دوسرا یہ بھی ضروری ہے کہ قرض کے علاوہ کسی اور آسان طریقے سے یہ ضرورت پوری نہ ہو سکتی ہو ، ان شرائط کے ساتھ مسجد کی تعمیر و توسیع کے لیے قرض لے سکتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.