Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عمرہ کی قرعہ اندازی کی شرعی حیثیت؟

Answer (beginning)

عمرہ کرنا اور عمرہ کے لیے کسی کے ساتھ تعاون کرنا بلا شبہ نہایت عمدہ اور مستحسن عمل ہے، عمرہ کے فضائل سے احادیث طیبہ مالا مال ہیں، یو نہی نیکی کے کام میں تعاون کرنے کی ترغیب قرآن کریم میں موجود ہے، لیکن یاد رہے کہ ہم نیکی کے کام میں جائز تعاون ہی کر سکتے ہیں۔ کئی کمیٹیاں عمرہ کا شوق رکھنے والے افراد کے لیے مختلف اسکیمز نکالتی رہتی ہیں، یہ اگر چہ اچھی نیت کے ساتھ ہو، لیکن ضروری ہے کہ وہ اسکیم اسلام کے مطابق بھی ہو، جبکہ سوال میں ذکر کردہ اسکیم قرآن و حدیث کے خلاف اور جوئے پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ناجائز و حرام ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.