Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غسل کے بعد جسم پر جمےہوئے میل کا علم ہوا، تو پہلے والے غسل و نمازوں کا حکم

Answer (beginning)

بعض اوقات جسم کے کسی حصے پر ایسی چیز جمی ہوتی ہے کہ جسے زائل کرنے میں ضرر یا مشقت ہوتی ہے، مثلا : پان کھانے والے افراد کے دانتوں کی جڑوں میں جما ہو اسخت قسم کا چونا اور عورتوں کے دانتوں میں مسی کی جمی ہوئی ریخیں وغیرہ۔ فرض غسل میں ان کو زائل کرنے کا حکم نہیں، ان کو زائل کیے بغیر ہی فرض غسل ہو جائے گا اور بعض دفعہ ایسی چیز جمی ہوتی ہے کہ اس کو زائل کرنے میں ضرر یا مشقت تو نہیں، لیکن وہ ایسی چیز ہوتی ہے کہ عموماً یا خصوصاً بندے کا اس سے واسطہ پڑتا ہے ، اس کی مکمل نگہداشت اور اس کے لگے ہونے یا نہ لگے ہونے پر مسلسل نظر رکھنا دشوار اور حرج کا باعث ہوتا ہے، مثلا: مچھر یا مکھی کی بیٹ، پکانے یا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.