Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسجد کو راستہ بنانے کی وضاحت اور حکم

Answer (beginning)

نفس مسئلہ کا حکم جاننے سے پہلے مسجد کو راستہ بنانے کا صحیح مفہوم سمجھ لیناضروری ہے۔ مسجد کو راستہ بنانے کا مطلب یہ ہے کہ اپنے کسی کام سے مسجد کی ایک طرف سے داخل ہو کر دوسری طرف غیر مسجد کی طرف نکل جانا، مثلاً: مسجد کے دو یا اس سے زیادہ دروازے ہوں، تو ایک سے داخل ہو کر دوسری طرف نکل جانا۔ یہ گزرنا اگر ضرورت و مجبوری کی وجہ سے ہو ، تو جائز ہے ، مثلاً: راستہ بند ہے اور دوسری طرف جانے کے لیے مسجد کے راستے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ بھی نہیں ، تو بضرورت گزرنا، جائز ہے اور بلاضرورت یوں گزرنا، ناجائز و گناہ ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.