Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا نبی پاک محافل میں تشریف لاتے ہیں؟
Answer (beginning)
لاتے ہیں، بلکہ یہ کہنا چاہیے کہ حضور چاہیں تو تشریف لا سکتے ہیں۔ امام اہلسنت الشاہ احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن سے اسی طرح کا سوال ہوا کہ محفل مولود شریف میں حضور سرور عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم تشریف فرما ہوتے ہیں یا نہیں ؟ تو جو ابا آپ 1 الدين علیہ الرحمہ نے فرمایا: ”مجالس خیر میں حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی تشریف آوری اکابر اولیاء نے مشاہدہ فرمائی اور بیان کیا، کما في بهجة الاسرار للامام الاوحد ابي الحسن نور الدين اللخمي الشطنوفى وتنوير الحوالك للامام جلال الملة و السيوطى وغيرهما لغيرهما رحمة اللہ تعالی علیھم ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.