Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عدتِ وفات کی مدت اور اس میں پردے کا حکم
Answer (beginning)
غیر حاملہ عورت کے شوہر کا انتقال اسلامی مہینے کی پہلی تاریخ کو ہو ، تو وفات کی عدت چاند کے حساب سے چار ماہ اور دس دن ہے اگر چہ مہینے تیس سے کم کے ہوں۔ اگر انتقال اسلامی مہینے کی پہلی تاریخ کے علاوہ کسی اور دن ہو ، تو عدت وفات پورے ایک سو تیس دن ہے ، مہینوں کا اعتبار نہیں ہو گا۔ صورت مستفسرہ میں آپ کے شوہر کا انتقال چونکہ اسلامی مہینے صفر المظفر کی پہلی تاریخ کو نہیں، بلکہ بارہ کو ہو ا، لہذ اوقت وفات سے پورے ایک سو تیس دن آپ کی عدت ہے۔ ایک سو تیس دنوں کے اعتبار سے آپ کی عدت 28 فروری 2019 کو ختم ہو گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.