Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نقش نعلین مبارک کی فضیلت اور فوائد؟

Answer (beginning)

(1) ہمارے آقا و مولا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے نعلین مبارک کا نقش بنا کر اپنے پاس رکھنا یا لگانا باعث برکت ہے ، جس کے فوائد بے شمار ہیں اور اس کی فضیلت و برکت پر ائمہ کرام نے باقاعدہ کتب تصنیف فرمائیں اور ان میں نعلین پاک کے نقشے تحریر فرمائے اور نقش مبارک کو بوسہ دینے ، آنکھوں سے لگانے، سر پر رکھنے کا حکم فرماتے رہے اور دفع امراض ( بیماری دور کرنے ) و حصولِ اغراض (غرض و مقصد حاصل کرنے ) میں اس سے توسل کرتے رہے اور بفضل الہی عظیم و جلیل برکات و آثار اس سے پاتے رہے ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.