Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ربیع الاول کے جلوس نکالنا اور پہاڑیاں بنانا کیسا؟

Answer (beginning)

(1) بارہ ربیع الاول شریف کے دن ناجائز و ممنوع کاموں وغیرہ سے پاک، شرعی حدود میں رہتے ہوئے جلوس نکالناشر عا جائز ہے کہ شرع سے اس کی ممانعت ثابت نہیں، بلکہ اچھی نیت کے سبب مستحب اور باعث ثواب ہے کہ اس میں تعظیم مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم اور اظہار محبت مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے اور اللہ تعالی کی نعمت عظمی کا چرچا اور اس پر مسرت کا اظہار کر کے رب تبارک و تعالی کا شکر ادا کرنا ہے، نیز اس کے سبب مسلمانوں کے دلوں میں عظمت مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کو اجاگر کرنا اور ان کے دلوں میں محبت مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم بڑھانا ہے اور یہ تمام کام ثواب کے ہیں اور شرع…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.