Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نقش نعلین یا مقدس نام والا بیج لگا کر بیت الخلا جانا

Answer (beginning)

جس شخص نے نقشِ نعل پاک یا ایسا بیج وغیرہ لگایا ہو جس پر اسم جلالت ”اللہ “ یا دیگر مقد سن کلمات ، مثلاً : انبیائے کرام عَلَيْهِمُ الصَّلوةُ وَالسَّلامُ یا اولیائے عظام رَحِمَهُمُ اللهُ السَّلام کے اسمائے گرامی وغیرہ لکھے ہوئے ہوں ، تو اسے لگا کر بیت الخلا (Toilet) میں جانا مکروہ و بے ادبی ہے ، لہذا جب بیت الخلا جانا ہو ، تو اسے باہر ہی کسی مناسب جگہ پر رکھ کر اور اگر باہر رکھنا ممکن نہ ہو ، تو جیب میں ڈال کر یا کسی کپڑے میں لپیٹ کر بیت الخلا جایا جائے ، جیسا کہ نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّمَ اپنی مبارک انگوٹھی جس پر ” محمد رسول اللہ “ لکھا ہوا تھا، اُتار کر بیت الخلا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.