Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا نبی کریم زندہ ہیں؟ عقیدہ حیات النبی پر دلائل

Answer (beginning)

تمام انبیائے کرام علیھم الصلاة والسلام اور خصوصا حبیب کر دگار احمد مختار محمد صَلَّى اللهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَ آلِهِ وَسَلَّم کی وفات کے بعد حیات پر امت مسلمہ کا اجماع رہا ہے اور علمائے امت نے اس موضوع پر مستقل رسائل تحریر فرمائے ہیں، البتہ ماضی قریب کے کچھ افراد نے اس مسئلے کو بھی اختلافی بنانے کی کوشش کی ہے اور نبی کریم صلی اللهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَ آلِهِ وَسَلَّم کی طرف منسوب کر کے یہاں تک کہہ دیا کہ ”میں بھی ایک دن مر کر مٹی میں ملنے والا ہوں حالانکہ یہ کسی بھی حدیث میں نہیں آیا، بلکہ بذات خود نبی کریم صَلَّى اللهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَ آلِهِ وَسَلَّم نے وفات کے بعد حیات کا اور مٹی کا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.