Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

استقبال ربیع الاول کے جلوس میں آتشبازی کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

ماہ ربیع الاول کا استقبال کرنا، خوشی منانا، اس سلسلے میں جلوس نکالنا، محافل کا انعقاد کرنا، یقیناً بہت اچھے کام ہیں، لیکن اس میں آتش بازی، فائرنگ، ڈھول، بینڈ باجے بجانا وغیرہ، ناجائز و گناہ ہے ، کیونکہ اس میں مال کو ضائع کرنا ہے ، اسی طرح رات کے وقت آتش بازی کرنے میں اسراف کے ساتھ ساتھ ایذائے مسلم یعنی مسلمانوں کو تکلیف پہنچانا بھی ہے کہ اس سے عام مسلمانوں بالخصوص آس پاس کے گھروں میں موجود بچوں، بوڑھوں، بیماروں اور کمزور دل مر دوں اور عورتوں کو سخت تکلیف پہنچتی ہے اور کسی مسلمان کو بلاوجہ شرعی ایذا دینا حرام ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.