Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جمعہ کے دن فوت ہونے والے کے لیے عذاب سے نجات کی بشارت

Answer (beginning)

عذاب سے چھٹکاراملنا، صرف جمعہ کے دن اور رات سے خاص نہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ کریم ہے اور اُس رحیم و کریم سے یہی امید ہے کہ جب اپنے بندے کو ایک دفعہ عذاب اور قبر کی سختی سے محفوظ فرمالے گا، تو دوبارہ اس میں مبتلا نہیں فرمائے گا، یعنی دائمی طور پر عذاب سے محفوظ ہونے کی امید ہے۔ چنانچہ ابو المعین علامہ میمون بن محمد نسفی حنفی ماتریدی رَحْمَةُ الله تَعَالى عَلَيْهِ (سال وفات:508ھ /1114ء) لکھتے ہیں: ” إن كان عاصياً يكون له عذاب القبر وضيقه لكن ينقطع عنه عذاب القبر يوم الجمعة، ثم لا يعود العذاب إلى يوم القيامة، وإن مات يوم الجمعة أو ليلة الجمعة يكون له العذاب ساعة وضيقه كذلك ثم ينقطع عنه العذاب ولا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.