Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ربیع الاوّل کی مبارکباد دینا کیسا؟ کیا جنت واجب ہو جاتی ہے؟
Answer (beginning)
ربیع الاول کی آمد کی خوشی منانا اور چرچا کرنا بہت اعلیٰ اور مستحسن عمل ہے کہ اس ماہِ مبارک میں اللہ عزوجل نے نبی آخر الزماں صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کو اس دنیا میں مبعوث فرما کر مؤمنین پر احسان فرمایا۔ آپ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کی تشریف آوری یقیناً مسلمانوں کے لیے نعمت عظمی ہے اور نعمت کا چرچا کرنے کے متعلق اللہ عز و جل قرآنِ عظیم میں ارشاد فرماتا ہے: ﴿ وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِثْ ترجمہ: اور اپنے رب کی نعمت کا خوب چرچا کرو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.