Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تکبیر تحریمہ ،قراءت اور تلبیہ غیرِ عربی میں پڑھنا
Answer (beginning)
(1) ایساعاجز شخص کہ جو عربی نظم قرآنی پڑھنے پر قادر نہیں، اگر وہ کسی دوسری زبان میں تکبیر تحریمہ کہے یا قراءت کرے، تو اُس کی نماز بلا کراہت درست ہو جائے گی۔ تکبیر تحریمہ درست ہونے کی وجہ یہ ہے کہ جب ایک غیر عاجز شخص عربی زبان کے علاوہ کسی دوسری زبان میں الفاظ تعظیم کہے ، تو اُس کی نماز شروع ہو جاتی ہے، اگر چہ وہ گنہگار ہوتا ہے، تو جو شخص عاجز ہے، اس کے حق میں بدرجہ اولی نماز کا آغاز ہو جائے گا، نیز جب اُس نے عذر کے سبب ایسا کیا، تو کراہت تحریمی کا بھی مر تکب نہ ٹھہرے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.